Categories: Latest News

مالی بحران، پشاور یونیورسٹی کیلئے 32 کروڑ روپے جاری

ویب ڈیسک اگست 30, 2023 : نگران حکومت نے پشاور یونیورسٹی کے ملازمین کیلئے تنخواہوں کی مد میں 325 ملین روپے جاری کرنے کافیصلہ کرلیاہے اس سلسلے میں منظوری کے بعد محکمہ خزانہ نے رقم جاری کرنے کی کارروائی شروع کردی ہے واضح رہے کہ مالی بحران کے پیش نظر پشاور یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی جانب سے صوبائی حکومت کو فنڈز جاری کرنے کی درخواست کی گئی تھی جس پر صوبائی حکومت کی جانب سے اس درخواست کو قبول کرتے ہوئے وائس چانسلر کو ایک مراسلہ ارسال کیاہے
جس کے مطابق ملازمین کو اگست کی مہینے کیلئے تنخواہیں دینے کے پیسے جاری کردیئے گئے ہیں محکمہ خزانہ نے محکمہ اعلی تعلیم کی سفارش پر تنخواہوں کیلئے رقم جاری کرد ی ہے یہ رقم مالی سال برائے2023.24 کے بجٹ بک کے تحت جاری کی گئی ہے ذرائع نے بتایا کہ فنڈز جاری ہونے کے بعد یونیورسٹی کے مالی بحران کا خدشہ وقتی طورپرٹل گیاہے اس رقم سے پشاور یونیورسٹی کے ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی ممکن ہوسکے گی۔

via: Mashriq Tv

Recent Posts

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…

9 hours ago

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…

2 days ago

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…

3 days ago

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…

4 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دہشتگرد ہلاک

خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی…

5 days ago

پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق

پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق پشاور:تھانہ پہاڑی…

5 days ago