Categories: Latest News

پشاور پولیس سروسز اسپتال میں فائرنگ، ایک جاں بحق

: پشاور میں پولیس سروسز اسپتال میں ملزم کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔

ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے، پولیس کے مطابق مقتول کو جیل منتقلی سے قبل میڈیکل چیک اپ کیلیے لایا گیا تھا۔

ملزم اور مقتول کے مابین پہلے سے دشمنی چلی آ رہی تھی، واقعے کے بعد مقتول کے لواحقین نے احتجاج کیا۔

مظاہرین نے خیبر روڈ کو شیر شاہ سوری پل کے قریب ٹریفک کے لئے بند کر دیا۔ پولیس کے ساتھ کامیاب مذاکرات کے بعد مظاہرین نے احتجاج ختم کر دیا۔

Recent Posts

پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی

پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی پشاور:بورڈ آف…

27 minutes ago

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…

10 hours ago

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…

2 days ago

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…

3 days ago

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…

5 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دہشتگرد ہلاک

خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی…

5 days ago