Categories: Latest News

جوڈیشل کمپلیکس کے باہر فائرنگ، 3 افراد جانبحق

جوڈیشل کمپلیکس کے باہر فائرنگ، 3 افراد جانبحق

 ایڈیٹر ٹی این این : چارسدہ میں جوڈیشل کمپلیکس کے باہر دو فریقین کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جانبحق جبکہ 4 افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر چارسدہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں ان کی حالت کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

پولیس ترجمان کے مطابق، واقعے کے بعد چند مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ایک زخمی کی حالت تشویش ناک ہونے کے باعث اسے پشاور منتقل کیا جا رہا ہے۔

واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں تاکہ ملزمان کا تعین کیا جا سکے اور مزید کارروائی کی جا سکے۔

Recent Posts

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…

9 minutes ago

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

14 hours ago

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

1 day ago

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر کو خلا کیلئے روانہ ہوگا

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…

2 days ago

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور کنیکٹیوٹی مسائل کا خدشہ

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…

2 days ago

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…

2 days ago