Khyber Pakhtunkhwa: MD CAT test results announced
ویب ڈیسک: پشاور میں ایٹا کے زیراہتمام پولیس بھرتی ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا، اس دوران 76 جعلی امیدوار گرفتار کر لئے گئے۔
ایگزیکٹیو ڈائریکٹر عادل صافی نے کہا ہے کہ پولیس بھرتی ٹیسٹ میں جعلی سازی کی کوشش ناکام بنا دی گئی ہے.
جعلی امیدواروں کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ 31 جعلی امیدوار لکی مروت میں، 12 پشاور میں پکڑے گئے۔
ایگزیکٹیو ڈائریکٹر نے بتایا کہ ٹانک میں 10، کوہستان میں 12 جعلی امیدوار دھر لئے گئے۔
اس کے علاوہ تمام جعلی امیدواروں کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے ۔
via Mashriq Tv
پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…
پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…
مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…
خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی…
پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق پشاور:تھانہ پہاڑی…
خیبرپختونخوا : بھانجےکی ٹک ٹاک ویڈیوز پر اعتراض، بھائی نے بہن اور بھانجی کو قتل…