Categories: Latest News

سوئی ناردرن اور سدرن نےگیس قیمتوں میں 64 روپے اضافےکی درخواستیں اوگرا میں جمع کرادیں

سوئی ناردرن اور سدرن نےگیس قیمتوں میں اضافےکی درخواستیں اوگرا میں جمع کرادیں

اسلام آباد (سیف الرحمان):  سوئی ناردرن اور سدرن نے گیس قیمتوں میں اضافے کے لیے درخواستیں اوگرا میں جمع کرا دی ہیں۔

سوئی ناردرن گیس کمپنی نے گیس کی اوسط قیمت میں 64 روپے 16 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ مانگا ہے اور گیس کی اوسط قیمت 1810روپے36 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کرنے کی درخواست کی ہے۔

سوئی سدرن نے 669 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو کا اضافہ مانگا ہے اور اوسط قیمت 1920 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کرنے کی درخواست کی ہے۔

اوگرا نےگیس کمپنیوں کی درخواستوں پرگیس صارفین سے تجاویز مانگ لی ہیں۔

اوگرا سوئی ناردرن گیس کمپنی کی درخواست پر 5 نومبر  اور سوئی سدرن گیس کمپنی کی درخواست پر 8 نومبر کو سماعت کرے گی۔

اوگرا سماعتوں کے بعد فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوائے گی اور  وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد گیس قیمتوں کا حتمی فیصلہ ہو سکےگا۔

via Geo News

Recent Posts

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…

6 hours ago

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے منفرد مثال قائم کردی

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…

16 hours ago

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…

24 hours ago

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…

1 day ago

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

2 days ago

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

2 days ago