Heavy fog, Peshawar Hazara interchange closed, many vehicles stuck
زبیر اعوان : ایبٹ آباد شدید دھند کے باعث پشاور ہزارہ انٹر چینج بند ہونے سے متعدد گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔
ذرائع کے مطابق سینکڑوں گاڑیوں میں مسافر موٹر وے انٹر چینج پر پھنس گئے۔ مسافروں نے اپنی مدد آپ کے تحت یو ٹرن بنا کر بند لائن کا رخ ون وے کی جانب موڑ دیا۔
اس موقع پر ایبٹ آباد موٹروے انتظامیہ غائب ہوگئی،جس کے باعث حادثات کا بھی خطرہ تھا۔
خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان خیبرپختونخوا کے مختلف…
پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی پشاور:بورڈ آف…
پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…
پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…
پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…
مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…