ویب ڈیسک : پشاور اسلام آباد موٹر وے پر دھند کے باعث کئی گاڑیاں ٹکرا گئیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ موٹروے پر گاڑیوں کے درمیان تصادم بارش کی وجہ سے ہوئے۔ شدید دھند اور بارش کے باعث متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔
پشاور اسلام آباد موٹر وے پر دھند کے حوالے سے ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ گاڑیوں کے درمیان تصادم کے باعث ٹریفک نظام درہم برہم ہو نے سمیت معطل رہا۔
via Mashirq Tv
پشاور: ممتاز صحافی سید سلطان شاہ میڈیا لیگ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے…
حکومت کا پشاور کے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ اسٹیڈیم…
خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…
پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…
پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…