ویب ڈیسک 7 دسمبر 2023 : تھانہ گلبرگ کی حدود میں فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ‘ راہ گیر زخمی ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ گلبرگ کی حدود گلبرگ نمبر 1میں گلڈن شادی ہال کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے فیاض ولد الماس عمر 30سال کو موت کے گھاٹ اتار دیا جبکہ فائرنگ کی زد میں آکر ایک راہگیر زخمی بھی ہو گیا ۔ مقامی پولیس نے اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ کر نعش اور زخمی کو طبی امداد کی خا طر ہسپتال منتقل کردیا۔ پولیس نے جائے وقوعہ سے اہم شواہد اکٹھا کرلیے گئے ہیں مقتول کا تنازعہ بھی چلا آرہا ہے ۔ پولیس نے اصل حقائق جاننے کیلئے مختلف پہلوئوں پر تفتیش شروع کردی ہے۔
خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان خیبرپختونخوا کے مختلف…
پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی پشاور:بورڈ آف…
پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…
پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…
پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…
مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…