Categories: Latest News

پشاور ہائی کورٹ میں پاسپورٹ آفس کا افتتاح

ویب ڈیسک – مشرق نیوز: چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس محمد ابراہیم نے پشاور ہائی کورٹ میں پاسپورٹ آفس کا افتتاح کر دیا، اس موقع پر ان کا وکلاء سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ انشااللہ ہم کافی آگے جائیں گے، آئندہ نادرا کا آفس بھی آنے والا ہے، انہوں نے کہا کہ صدر صاحب کی کاوشوں کو سراہتا ہوں، پاکستان میں سمجھا جاتا ہے کہ کسی منت یا سفارش کے بغیر کام نہیں ہوتا، میں وعدہ کرتا ہوں کہ اس ناسور کو ختم کر کے دم لوں گا، انہوں نے کہا کہ کسی کو بھی کسی سفارش کی ضرورت نہیں ہے، مجھے اللہ نے رتبہ دیا ہے تو ہائیکورٹ 24 گھنٹے کام کرے گا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ایسا سسٹم تیار کر رہا ہوں کہ رات کو 2 بجے بھی چیف جسٹس کی ضرورت ہوئی تو یہاں حاضر ہونگا، لوئر جوڈیشری میں بھی کسی قسم کی کرپشن نہیں ہوگی، انہوں نے کہا کہ جب یہاں سے جاوں گا تو وعدہ کرتا ہوں کہ سب کو فرق محسوس ہوگا۔

Recent Posts

حکومت کا پشاور کے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

حکومت کا پشاور کے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ اسٹیڈیم…

1 hour ago

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…

1 day ago

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے منفرد مثال قائم کردی

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…

2 days ago

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…

2 days ago

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…

2 days ago

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

3 days ago