schools Peshawar
ویب ڈیسک – مشرق نیوز: پشاورکے مختلف علاقوں میں پرائیویٹ سکولز میں تعلیمی سرگرمیاں 15اگست سے بحال کرنے کافیصلہ کر لیا گیا ہے اس سلسلے میں والدین، سٹاف اور اساتذہ کو موبائل فونزکے ذریعے آگاہ کردیا گیا ہے بتایا جاتا ہے کہ پشاور شہر کے مختلف علاقوں میں تعلیمی سرگرمیاں پندرہ اگست سے بحال کرنے کی منصوبہ بندی ہے جبکہ سرکاری سکولز یکم ستمبر کو تعلیمی سرگرمیوں کیلئے کھل رہے ہیں
سکولز انتظامیہ کے اس فیصلے پر پرائیویٹ سکولز ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے کوئی موقف نہیں دیاگیاہے رابطے پر بتایا گیاکہ یکم ستمبر تک سکولز کو بند کیا گیا ہے جو سکولز اس مدت سے قبل کھلیںگے ان سکولوں کی انتظامیہ کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔
پشاور: ممتاز صحافی سید سلطان شاہ میڈیا لیگ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے…
حکومت کا پشاور کے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ اسٹیڈیم…
خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…
پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…
پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…