Peshawar: Thousands of electricity bills, citizens sold jewellery
: بجلی کے بھاری بھرکم بلوں کو کم کروانے اور ان کی قسطوں کو تاخیر سے ادا کرنے والے صارفین قانونی طور پر 14 فیصد سود ادا کرنے کے پابند ہونگے۔ جبکہ 10 فیصد لیٹ پیمنٹ سرچارج (ایل پی ایس) اس کے علاوہ ہے۔
اس خبر کا اعلان نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کنزیومر سروس مینول (سی ایس ایم) میں ترمیم کے ذریعے کیا ہے۔ نیپرا کا کہنا ہے کہ اس ترمیم کو پاور ڈویژن اور اس کے ماتحت تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکو) کے مطالبے پر کیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق قسط وار بل کی ادائیگی کی سہولت سال میں ایک بار دی جائے گی۔ اور اگر کوئی مقررہ تاریخ کے اندر پہلی قسط ادا کرتا ہے تو اس پر کوئی سود یا ایل پی ایس لاگو نہیں ہوگا۔ مگر ”باقی اقساط کی ادائیگی سود کے ساتھ 14 فیصد سالانہ کے حساب سے کی جائے گی“۔
خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان خیبرپختونخوا کے مختلف…
پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی پشاور:بورڈ آف…
پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…
پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…
پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…
مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…