Categories: Latest News

پشاور، نوتھیہ کے علاقوں میں بجلی چوری کی روک تھام کے حوالے سے مشترکہ آپریشن

پشاور۔ 14 ستمبر (اے پی پی):صوبائی دارالحکومت پشاور میں ڈپٹی کمشنر پشاور شاہ فہد کی ہدایت پر بجلی چوری کی روک تھام اور کنڈا مافیا کے خلاف آپریشن جاری ہے اور ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر اویس خان نے ایس ڈی او طلحہ زاہد کے ہمراہ نوتھیہ کے علاقوں میں بجلی چوری کی روک تھام کے حوالے سے مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے درجنوں کی تعداد میں کنڈوں کو اتارتے ہوئے بجلی چوروں کے خلاف ایف آئی آر درج کر دی۔ ان کنڈا مافیا کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

ڈپٹی کمشنر پشاور شاہ فہد کے مطابق صوبائی دارلحکومت پشاور میں ضلعی انتظامیہ کی زیر نگرانی واپڈا حکام کے ہمراہ بجلی چوری کے روک تھام کے حوالے سے مشترکہ آپریشن جاری ہے اور آپریشن کے دوران قانون ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائیگی اور آپریشن کو پشاور کے دیگر علاقوں تک بڑھایا جائے گا اور بجلی چوری کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا۔

Recent Posts

بیری باغ اور اخون آباد سمیت پشاور کے قبرستانوں میں تجاوزات کے خلاف اگلے ہفتے آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ

بیری باغ اور اخون آباد سمیت پشاور کے قبرستانوں میں تجاوزات کے خلاف اگلے ہفتے…

9 hours ago

ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں: پاکستانی خلانورد ذیشان نے خلائی سفر پر روانہ ہوکر تاریخ رقم کردی

ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں: پاکستانی خلانورد ذیشان نے خلائی سفر پر روانہ…

16 hours ago

پشاور میں بائیک رائیڈرز کی رجسٹریشن لازمی قرار دینے کا فیصلہ، مخصوص روٹس اور اوقات کار بھی مقرر ہوں گے

پشاور میں بائیک رائیڈرز کی رجسٹریشن لازمی قرار دینے کا فیصلہ، مخصوص روٹس اور اوقات…

24 hours ago

خیبرپختونخوا: غیر قانونی ادویات کی تیاری اور آن لائن سپلائی نیٹ ورک بے نقاب، بھاری مقدار میں سامان ضبط

خیبرپختونخوا: غیر قانونی ادویات کی تیاری اور آن لائن سپلائی نیٹ ورک بے نقاب، بھاری…

1 day ago

ارباب نیاز سٹیڈیم کا نام بحال، پی ایس ایل کا افتتاحی میچ پشاور میں ہوگا، محسن نقوی

ارباب نیاز سٹیڈیم کا نام بحال، پی ایس ایل کا افتتاحی میچ پشاور میں ہوگا،…

2 days ago

پشاور: ممتاز صحافی سید سلطان شاہ میڈیا لیگ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

پشاور: ممتاز صحافی سید سلطان شاہ میڈیا لیگ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے…

2 days ago