Categories: Latest News

خیبرپختونخوا: سوشل میڈیا کیلئے ویڈیو بنانے پر ملزم نے بھابھی اور 2 بھتیجیوں کو قتل کردیا

خیبرپختونخوا: سوشل میڈیا کیلئے ویڈیو بنانے پر ملزم نے بھابھی اور 2 بھتیجیوں کو قتل کردیا

مالاکنڈ میں فائرنگ، ماں اور دو بیٹیاں جاں بحق، ملزمان فرار

مالاکنڈ: ضلع مالاکنڈ کے علاقے درگئی قالدرہ میں فائرنگ کے افسوسناک واقعے میں ماں اور دو بیٹیاں جاں بحق ہو گئیں، جبکہ ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

لیویز فورس کے مطابق ابتدائی معلومات سے ظاہر ہوتا ہے کہ واقعہ گھریلو تنازع یا پرانی دشمنی کا نتیجہ ہو سکتا ہے، تاہم اصل حقائق تفتیش کے بعد سامنے آئیں گے۔

حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والی خواتین کی لاشوں کو فوری طور پر درگئی اسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں ضروری قانونی کارروائی کے بعد میتیں ورثا کے حوالے کی جائیں گی۔

واقعے کے بعد لیویز فورس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے، جبکہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے مختلف مقامات پر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

Recent Posts

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…

9 hours ago

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے منفرد مثال قائم کردی

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…

20 hours ago

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…

1 day ago

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…

1 day ago

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

2 days ago

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

3 days ago