Categories: Latest News

خیبرپختونخوا حکومت کا سائبر سیکیورٹی انسٹی ٹیوٹ قائم کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت کا  سائبر سیکیورٹی انسٹی ٹیوٹ قائم کرنے کا فیصلہ

پشاور: خیبر پختونخواہ کے دارالحکومت پشاور میں عالمی معیار کا سائبر سیکیورٹی انسٹی ٹیوٹ قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ویب ڈیسک (روزنامہ جسارت): میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا ، جس میں متعلقہ اداروں کے افسران نے شرکت کی۔

وزیراعلی خیبر پختونخوا ہ نے کہا کہ آئی ٹی کے شعبے میں بے پناہ استعداد موجود ہے اس سے بھر پور استفادہ کرنے کی ضرورت ہے، آئی ٹی کے شعبے میں نوجوانوں کو جدید تعلیم و تربیت دے کر قومی اور بین الاقوامی سطح پر خود روزگاری کے قابل بنایا جا سکتا ہے۔

Recent Posts

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…

8 minutes ago

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

14 hours ago

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

1 day ago

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر کو خلا کیلئے روانہ ہوگا

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…

2 days ago

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور کنیکٹیوٹی مسائل کا خدشہ

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…

2 days ago

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…

2 days ago