Categories: Latest News

خیبر پختونخوا: پراپرٹی ٹیکس کی وصولی کیلئے جدید انفارمیشن مینجمنٹ سسٹم کا اجرا

پشاور: (دنیا نیوز) خیبر پختونخوا میں غیر منقولہ پراپرٹی ٹیکس کی وصولی کے لئے نگران صوبائی حکومت نے اہم قدم اٹھا لیا۔

پراپرٹی ٹیکس کی وصولی کے لئے جدید انفارمیشن مینجمنٹ سسٹم کا اجرا ہو گیا، نگران وزیراعلیٰ نے جدید ایم آئی ایس سسٹم کا باضابطہ اجرا کیا۔

وزیر اعلیٰ کو بریفنگ دی گئی کہ ابتدائی طور پرسسٹم کا اجرا نوشہرہ اور ایبٹ آباد میں کیا گیا ہے، منصوبہ 95.898 ملین روپے کی لاگت سے مکمل کیا گیا۔

وزیر اعلیٰ ارشد حسین نے کہا کہ ٹیکس وصولی کے اس جدید آن لائن سسٹم کا اجرا ایک احسن اقدام ہے، اس جدید آن لائن سسٹم کے اجرا سے ٹیکسوں کی وصولی میں آسانی پیدا ہوگی۔

Recent Posts

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…

23 hours ago

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…

2 days ago

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…

3 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دہشتگرد ہلاک

خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی…

4 days ago

پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق

پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق پشاور:تھانہ پہاڑی…

4 days ago

خیبرپختونخوا : بھانجےکی ٹک ٹاک ویڈیوز پر اعتراض، بھائی نے بہن اور بھانجی کو قتل کردیا

خیبرپختونخوا : بھانجےکی ٹک ٹاک ویڈیوز پر اعتراض، بھائی نے بہن اور بھانجی کو قتل…

5 days ago