Peshawar: Firing in Budh Bir, 8 people killed, 2 injured
: مردان کے علاقے رستم تاجہ بانڈہ میں غیرت کے نام پر فائرنگ سے خاتون، ایک سالہ بچے سمیت تین افراد قتل کر دیئے گئے۔
ایف آئی آر کے مطابق مبینہ ملزمان رات کی تاریکی میں دیوار پھلانگ کر گھر میں داخل ہوئے اور فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں شیر آمان، اس کی بہو زوجہ شاہی ملک اور ایک سالہ بیٹا شاہی ملک جانبحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق مقتولہ مسماۃ ص نے دو سال قبل شاہی ملک سے کورٹ میرج کی تھی، جس کے بعد یہ واقعہ پیش آیا۔ مقدمہ مقتولہ کے رشتہ دار نسیم کی مدعیت میں درج کرلیا گیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…
پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…
سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…
خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…
پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار پشاور:…
پشاور میں خواتین کی شکایات پر فوری کارروائی، موقع پر ریلیف اور 4.2 ارب روپے…