ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں ترمیمی بل وزیرقانون افتاب عالم نے پیش کیا جس کے تحت ٹریفک پولیس جرمانوں میں سے 10 فیصد سے ویلفیئرفنڈ قائم کیا جائے گا۔
نئے ترمیمی مسودے کے تحت جرمانوں میں سے ایک فیصد گزیٹڈ آفیسراور 12 فیصد ٹکٹنگ آفیسر کو دیا جائے گا جبکہ ٹریفک جرمانوں میں سے 22 فیصد ٹریفک بیٹ عملے اور 5 فیصد بہترین کارکردگی والوں کو دیا جائے گا۔
اسپیکر کا کہنا تھا کہ بل پر وزات قانون نے رائے دی، بل کابینہ کی منظوری کے بعد اسمبلی میں پیش کیا جائے۔
via Daily AAJ
خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان خیبرپختونخوا کے مختلف…
پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی پشاور:بورڈ آف…
پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…
پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…
پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…
مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…