Categories: Latest News

کے پی: بیرون ملک جانے والے بھکاریوں کے پاسپورٹ بلاک کرنے کیلئے فہرستوں کو حتمی شکل دے دی

کے پی: بیرون ملک جانے والے بھکاریوں کے پاسپورٹ بلاک کرنے کیلئے فہرستوں کو حتمی شکل دے دی

ویب ڈیسک  – پشاور: خیبرپختونخوا سے بیرون ملک جانیوالے بھکاریوں کے پاسپورٹس بلاک کرنے کیلئے فہرستوں کو حتمی شکل دیدی گئی زیادہ تر بھکاری سعودی عرب، ایران ٗعراق اورزیارات کیلئے جاتے ہیں۔ 
 ذرائع کے مطابق خیبر پختونخواسے لوگوں کو بھیک مانگنے کے لئے بیرون ممالک بھیجنے والے ایجنٹوں کی نشاندہی کاکام بھی شروع کردیا ہے اور ان کے پاسپورٹ کو بھی بلاک کیا جائے گا۔  
ذرائع نے بتایا کہ پنجاب اور سندھ سے زیادہ تر بھکاری بیرون ممالک جاتے ہیں بیرون ممالک میں بھیک کی عرض سے جانے والے افراد کا ڈیٹا ا کٹھاکیاجا رہا ہے ڈیٹا اکٹھا کرنے کے بعد 2 سے پانچ ہزار افراد کے پاسپورٹس کو بلاک کیا جائے گا۔

via Daily AAJ

Recent Posts

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے منفرد مثال قائم کردی

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…

10 hours ago

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…

18 hours ago

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…

20 hours ago

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

1 day ago

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

2 days ago

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر کو خلا کیلئے روانہ ہوگا

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…

2 days ago