Categories: Latest News

لیبیا کشتی حادثہ: پشاور کا انیس خان جاں بحق، ایک کزن لاپتہ

لیبیا کشتی حادثہ: پشاور کا انیس خان جاں بحق، ایک کزن لاپتہ

لواحقین کی میت کو پاکستان واپس لانے کے لیے فوری اقدامات کی اپیل

: لیبیا لشتی حادثے میں پشاور کا ایک رہائشی انیس خان بھی جاں بحق ہوا۔ انیش خان بہتر مستقبل کے خواب لیے غیر قانونی طور پر یورپ جانے کی کوشش میں سمندر کی بے رحم موجوں کی نذر ہو گیا۔

انیس خان کے ساتھ کشتی میں اس کے تین کزنز بھی سوار تھے، جن میں سے ہمراز اور اسماعیل کو زندہ بچا لیا گیا جبکہ ابرار تاحال لاپتہ ہے۔

حادثے کی خبر پہنچنے پر علاقے میں کہرام مچ گیا اور اہل خانہ غم سے نڈھال ہیں۔

انیس خان کے لواحقین نے حکومت پاکستان سے اپیل کی ہے کہ ان کی میت کو پاکستان واپس لانے کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں۔

Publisher 

Recent Posts

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…

5 hours ago

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے منفرد مثال قائم کردی

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…

15 hours ago

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…

23 hours ago

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…

1 day ago

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

2 days ago

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

2 days ago