Khyber Pakhtunkhwa, decision to establish joint examination halls of private and government schools
پشاور: 28مئی کے پرچوں کے تمام انتظامات مکمل ہیں لہذا خیبرپختونخوا کے تمام بورڈز کے پرچے شیڈول کے مطابق ہونگے! پروفیسر نصراللہ چئیرمین خیبرپختونخوا بورڈز چئیرمین کمیٹی
حکومت پاکستان کیطرف سے کل بروز منگل 28مئی کو یوم تکبیر کے مناسبت سے عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے جبکہ پشاور بورڈ سمیٹ خیبرپختونخوا کے تمام بورڈز کے انتظامات مکمل ہیں، امتحانات کل 28مئی کو بھی اپنے شیڈول کیمطابق ہونگے۔
تمام طلباء و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ پشاور بورڈ کے زیراہتمام امتحان شیڈول کے مطابق ہونگے
پروفیسر نصراللہ خان چئیرمین کے پی بی سی سی – پشاور بورڈ میڈیا سیل
ہر پل اپڈیٹس کے لیے ۔ یہاں ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کرے شکریہ
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…
پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…
سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…
خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…
پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار پشاور:…