PDMA issues alert for rain and snowfall in Khyber Pakhtunkhwa
محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ آج رات سے ملک کے مغربی حصوں میں ہواؤں کا ایک نیا سلسلہ داخل ہو گا، جو بارش، آندھی اور برفباری کا سبب بنے گا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق یہ موسمی سلسلہ 2 مارچ تک برقرار رہنے کی توقع ہے۔ اس دوران اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری ہونے کا امکان ہے۔
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آج سے 26 فروری کے دوران بارش اور پہاڑوں پر برفباری متوقع ہے۔ سندھ کے مختلف علاقوں میں منگل اور بدھ کے روز لاڑکانہ، قمبر شہداد کوٹ، جیکب آباد اور سکھر میں ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔
حکومت کا پشاور کے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ اسٹیڈیم…
خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…
پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…
پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…