Categories: Latest News

پشاور میں لاکھوں گاڑیوں کیلئے صرف 50 ٹریفک سنگلز

ویب ڈیسک ستمبر 26, 2023 : پشاور میں لاکھوں گاڑیوں کیلئے پچاس سے زائد سگنلز ہیں رامپورہ بازار ، اشرف روڈ سمیت مختلف مقامات پر ٹریفک پولیس کے بجائے بازاروں کے چوکیدار ٹریفک کو کنٹرول کر رہے ہیں حاجی کیمپ سے پشاور صدر تک اور پشاور صدر سے کارخانو مارکیٹ پر مختلف مقام پر صرف پچاس مقامات پر صرف سنگنلز ہیں اندرون پشاور کینٹ میں ٹریفک کیلئے سگنلز موجود ہیں۔
جس کے باعث ٹریفک پر کنٹرول پایا جا رہا ہے۔ سگنلز کی کمی کو ٹریفک اہلکاروں کی چوراہوں پر تعیناتی سے پورا کیا جارہاہے مختلف مقامات پر ٹریفک پولیس اہلکار بھی ٹریفک پر قابو پانے میں ناکام ہو کر رہ جاتے ہیں پشاور میں ٹریفک سگنلز نہ ہونے کے باعث حادثات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے جیل چڑھائی کے قریب ٹریفک اہلکار نہ ہونے کے باعث روزانہ حادثات رونماء ہو رہے ہیں۔ غلط سائیڈ پر ٹریفک کی آمد و رفت کے باعث صدر جانے والے ، خیبر بازار جانے والے کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

via: Mashirq Tv

Recent Posts

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…

4 hours ago

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے منفرد مثال قائم کردی

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…

15 hours ago

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…

22 hours ago

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…

1 day ago

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

2 days ago

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

2 days ago