Peshawar: 1200 protestors entered the grid station, forcibly activated the feeders
پیسکو ترجمان کے مطابق گلوزئی فیڈر پر لائن لاسز 80فیصد جبکہ محمد زئی فیڈر پر لاسز 72 فیصد ہیں۔ لائن لاسز کی زیادتی کے باعث مذکورہ فیڈرز پر لوڈ منیجمنٹ کی جاتی ہے۔
گرڈ اسٹیشن میں مظاہرین کے داخل ہونے کے بعد جس کے بعد پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی۔ اب مظاہرین کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔
واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی پشاور کے مختلف علاقوں میں مظاہرین نے گرڈ اسٹیشنز میں داخل ہوکر اپنے علاقوں کی بجلی بحال کروائی تھی۔ جبکہ خود وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور بھی اپنے آبائی علاقے میں اپنے حامیوں سمیت ایک گرد اسٹیشن میں داخل ہوئے۔ انہوں نے بھی اپنے علاقوں کے بعض فیڈرز کی بجلی بحال کروائی تھی۔
خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…
پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…
پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…