Categories: Latest News

پشاور، کرنٹ لگنے سے13 سالہ بچہ جاں بحق

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 15 اپریل2024ء) پشاور میں کرنٹ لگنے سےایک بچہ جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقے گلبہار میں 13 سالہ مبشر گھر کی چھت پر کھیلتے ہوئے بجلی کی تاروں سے ٹکرا گیا جس کے باعث وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا ۔ متوفی کے والد نے پولیس کو واپڈا کےخلاف درخواست دی جس میں استدعا کی گئی کہ واپڈا حکام کےخلاف قانونی کارروائی کی جائے۔پولیس نے درخواست وصول کر کے واقعہ کی تفتیش شروع کردی ہے۔

Recent Posts

پشاور: شاپنگ بیگ کے 20 روپے وصول کرنے پر این ڈیور کو 40 ہزار روپے ادا کرنے کا حکم

پشاور: شاپنگ بیگ کے 20 روپے وصول کرنے پر این ڈیور کو 40 ہزار روپے…

11 hours ago

پشاور میں فلیش لائٹس کے خلاف ٹریفک پولیس کا کریک ڈاؤن، فروخت کرنے والوں کے خلاف بھی کارروائی کا فیصلہ

پشاور میں فلیش لائٹس کے خلاف ٹریفک پولیس کا کریک ڈاؤن، فروخت کرنے والوں کے…

11 hours ago

پشاور بی آر ٹی کا نیا روٹ ڈی آر 17 شروع کرنے کا اعلان، چمکنی سے مال آف حیات آباد تک 15 بسیں چلیں گی

پشاور بی آر ٹی کا نیا روٹ ڈی آر 17 شروع کرنے کا اعلان، چمکنی…

1 day ago

پشاور میں نجی جرگوں کے انعقاد پر سخت کارروائی ہوگی، متعلقہ ہوٹل یا شادی ہال بھی سیل کیا جائے گا

پشاور میں نجی جرگوں کے انعقاد پر سخت کارروائی ہوگی، متعلقہ ہوٹل یا شادی ہال…

3 days ago

پشاور میں سی این جی سٹیشنز کے باہر قطاریں لگ گئیں، ٹریفک نظام متاثر

پشاور میں سی این جی سٹیشنز کے باہر قطاریں لگ گئیں، ٹریفک نظام متاثر ویب…

3 days ago

سوئی گیس کمپنیوں نےگیس مہنگی کرنے کی درخواستیں اوگرا میں جمع کرا دیں

سوئی گیس کمپنیوں نےگیس مہنگی کرنے کی درخواستیں اوگرا میں جمع کرا دیں سوئی ناردرن…

4 days ago