Peshawar: 19-year-old Ismail died due to electrocution near Nothia Gate
ویب ڈیسک (پشاور لائیو): پشاور کے نوتھیہ پھاٹک کے قریب ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں 19 سالہ اسماعیل کرنٹ لگنے کے باعث جاں بحق ہوگئے۔ جیسے ہی پشاور کنٹرول روم کو اطلاع ملی، ریسکیو 1122 کی ایمبولینس اور میڈیکل ٹیم فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی۔
ریسکیو اہلکاروں نے متاثرہ نوجوان کو فوری طور پر لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کیا، جہاں ڈاکٹروں نے ان کی موت کی تصدیق کر دی۔
ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر غیور مشتاق خان نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے اس پر افسوس کا اظہار کیا۔
پشاور: شاپنگ بیگ کے 20 روپے وصول کرنے پر این ڈیور کو 40 ہزار روپے…
پشاور میں فلیش لائٹس کے خلاف ٹریفک پولیس کا کریک ڈاؤن، فروخت کرنے والوں کے…
پشاور بی آر ٹی کا نیا روٹ ڈی آر 17 شروع کرنے کا اعلان، چمکنی…
پشاور میں نجی جرگوں کے انعقاد پر سخت کارروائی ہوگی، متعلقہ ہوٹل یا شادی ہال…
پشاور میں سی این جی سٹیشنز کے باہر قطاریں لگ گئیں، ٹریفک نظام متاثر ویب…
سوئی گیس کمپنیوں نےگیس مہنگی کرنے کی درخواستیں اوگرا میں جمع کرا دیں سوئی ناردرن…