Categories: Latest News

پشاور: ون ویلنگ کرنے والے 16منچلے گرفتار

روزنامہ دنیا : پشاور (آئی این پی) سٹی ٹریفک پولیس پشاو نے عید الاضحی کے موقع پر ون ویلنگ کرنیوالوں کیخلاف کارروائیاں کرتے ہوئے۔۔۔

 16منچلے نوجوانوں کو گرفتار کرکے موٹر سائیکلیں ٹرمینل میں بند کر دیں۔ چیف ٹریفک آفیسر قمر حیات خان نے ہدایت کی تھی کہ عید الاضحی پر سٹی ٹریفک پولیس پشاور کے افسران و اہلکار نوجوانوں کی جانب سے ون ویلنگ پر کارروائیاں عمل میں لاکر ان کے والدین سے ملیں اور ان سے باقاعدہ تحریری طور پر ضمانت لیکر چھوڑیں اور آئندہ گرفتاری پر سخت قانونی کارروائی کریں۔ 

Recent Posts

دن میں دھونی کا فین رات میں اسپائیڈر مین، پشاور سے منظم ڈکیت گروہ کا اہم ملزم گرفتار

دن میں دھونی کا فین رات میں اسپائیڈر مین، پشاور سے منظم ڈکیت گروہ کا…

23 hours ago

خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان خیبرپختونخوا کے مختلف…

2 days ago

پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی

پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی پشاور:بورڈ آف…

2 days ago

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…

2 days ago

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…

4 days ago

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…

5 days ago