Peshawar: A cruel father brutally killed his two-and-a-half-year-old daughter in Gunj
ویب ڈیسک: پشاور کے تھانہ پھندو کی حدود گنج میں ظالم باپ نے اپنی ڈھائی سالہ بچی کو بے دردی کے ساتھ قتل کردیا ۔
ابتدائی تفصیلات کے مطابق واقعہ تھانہ پھندو کی حدود گنج قاضی آباد میں پیش آیا جہاں ملزم ایاز ولد علی اکبر نے اپنی ڈھائی سالہ بیٹی طفلکہ مسکان کو تیز دھار آلہ سے وار کرکے قتل کر دیا ہے ۔
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس نے موقع پر پہنچ کر ملزم کو گرفتار کرلیا۔
ایس پی فقیر آباد ڈویژن اسامہ امین چیمہ کے مطابق بچی کی والدہ کی مدعیت میں ملزم شوہرکے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
اصل حقائق جاننے کے لئے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے ۔
دن میں دھونی کا فین رات میں اسپائیڈر مین، پشاور سے منظم ڈکیت گروہ کا…
خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان خیبرپختونخوا کے مختلف…
پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی پشاور:بورڈ آف…
پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…
پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…
پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…