نیب پراسیکیوٹر نے دلائل دیے کہ بی آر ٹی منصوبے میں ٹھیکدار سید مسعود شاہ نہ تحقیقات جوائن کر رہے ہیں اور نہ انکوائری میں شامل ہو رہا ہے، ملزم بیرونی ملک ہے اور انکے خلاف سرچ وارنٹ بھی جاری کئے گئے ہیں، عدالت سی آر پی سی قانون کے سیکشن 86 اور 87 کے تحت ملزم کو اشتہاری قرار دیکر کارروائی کا آغاز کرے۔
ملزم نے بی آر ٹی منصوبے میں کرپشن کی ہے جس پر اس کے خلاف نیب تحقیقات جاری ہیں، ملزم بیرون ملک فرار ہوگیا ہے اور تحقیقات میں شامل نہیں ہو رہا۔
عدالت نے ملزم کے خلاف سی آر پی سی سیکشن 87 کے تحت کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے اخبار میں اشتہار دینے کی ہدایت بھی کردی اور متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے مزید سماعت 11 جولائی تک ملتوی کردی۔
خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان خیبرپختونخوا کے مختلف…
پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی پشاور:بورڈ آف…
پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…
پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…
پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…
مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…