Two people were killed in firing on a passenger bus going from Peshawar to Parachinar
ویب ڈیسک (آج نیوز): پشاور پولیس نے بتایا ہے کہ تھانہ شرقی کے حدود میں چترال سے تعلق رکھنے والے مرد اور خاتون رکشے میں جارہے تھے کہ راستہ میں جھگڑا ہوگیا اور مرد نے پستول نکال کر پہلے خاتون کو گولی ماری اور پھر خود پر فائرنگ کردی۔
رکشہ ڈرائیور کے لیے یہ صورتِ حال بہت ہی مشکل تھی کیونکہ دونوں شدید زخمی تھے اور اس کے رکشے میں تھے۔ ڈرائیور نے ہوش و حواس برقرار رکھتے ہوئے دونوں کو اسپتال پہنچانے کا فیصلہ کیا۔
رکشہ ڈرائیور انہیں اسپتال لے جارہا تھا کہ دونوں نے راستے ہی میں دم توڑ دیا۔ پولیس نے بتایا کہ دونوں لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔ اس حوالے سے شواہد جمع کیے جارہے ہیں۔
خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…
پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…
پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…