Categories: Latest News

پشاور: ڈبگری چوک میں جیو نیوز کے نیورو سے موبائل چھین لیا گیا

پشاور(نیوز رپورٹ):ڈبگری چوک میں بیوروچیف جیونیوز پشاور بیورو شکیل فرمان علی سے رہزنوں نے موبائل فون چھین لیا، ایس پی سٹی ،ڈی ایس پی سٹی،ایس ایچ او بانا ماڑی ایس ایچ او شاہ قبول جائے وقوعہ پر پہنچ گئے، شکیل فرمان علی گھر جارہا تھا دو موٹرسائیکل سوار رہزنوں نے موبائل فون چھین لیا
صحافی کے ساتھ پیش آنے واقعہ افسوسناک ہے،ایس ایس پی آپریشنز کاشف آفتاب عباسی
ملزمان کی گرفتاری کے لئے کارروائی شروع کردی ہے،کاشف آفتاب عباسی

Recent Posts

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…

7 hours ago

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…

2 days ago

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…

3 days ago

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…

4 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دہشتگرد ہلاک

خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی…

5 days ago

پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق

پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق پشاور:تھانہ پہاڑی…

5 days ago