Categories: Latest News

پشاور: ٹشو پیپر فیکٹری میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی، فائر فائٹرز کی حالت غیر

پشاور: ٹشو پیپر فیکٹری میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی، فائر فائٹرز کی حالت غیر

پشاور: 60 سے زائد فائر فائٹرز اور 20 سے زائد گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف

(آج نیوز) : پشاور کے علاقے حیات آباد انڈسٹریل ایریا میں ٹشو پیپر کی ایک فیکٹری میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی۔ کئی گھنٹوں بعد بھی فیکٹری میں لگی آگ پر قابو نہ پایا جا سکا، آگ بجھانے کے دوران کئی فائر فائٹرز کی حالت غیر ہوگئی۔

آگ پر قابو پانے کے لیے چارسدہ، مردان اور نوشہرہ سے مزید فائر وہیکلز اور فائر فائٹرز طلب کرلئے گئے۔

آگ بجھانے میں 60 سے زائد فائر فائٹرز اور 20 سے زائد گاڑیاں مصروف ہیں، جبکہ کروڑوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا ہے۔

فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ شدت کے لحاظ سے آگ اول درجے کی ہے۔

فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ آگ ٹشو پیپر کے کارخانے میں لگی ہے جو مزید پھیل گئی ہے۔

Recent Posts

خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان خیبرپختونخوا کے مختلف…

13 hours ago

پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی

پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی پشاور:بورڈ آف…

20 hours ago

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…

1 day ago

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…

3 days ago

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…

4 days ago

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…

5 days ago