FC headquarters suicide blast: Three attackers confirmed to be Afghan nationals
پشاور: فیڈرل کانسٹیبلری (ایف سی) ہیڈکوارٹر پر ہونے والے خودکش حملوں کی تفتیش میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ تفتیشی حکام کے مطابق خودکش دھماکوں کے سہولت کاروں کا تعلق بھی افغانستان سے ہے اور حملوں کی منصوبہ بندی بھی افغانستان میں کی گئی تھی۔
حکام نے بتایا کہ واقعے سے متعلق اہم گرفتاریاں عمل میں لائی گئی ہیں۔ یاد رہے کہ یہ حملہ گزشتہ سال 24 نومبر کو ایف سی ہیڈکوارٹرز پر ہوا تھا، جس میں فیڈرل کانسٹیبلری کے 3 جوان شہید اور 5 زخمی ہوئے تھے، جبکہ 8 شہری بھی زخمی ہوئے تھے۔ تفتیشی حکام کے مطابق تینوں خودکش بمبار افغان شہری تھے۔
پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…
پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…
مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…
خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی…
پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق پشاور:تھانہ پہاڑی…
خیبرپختونخوا : بھانجےکی ٹک ٹاک ویڈیوز پر اعتراض، بھائی نے بہن اور بھانجی کو قتل…