Categories: Latest News

پشاور: نوتھیہ مشتاق آباد میں گھر کے اندر سلنڈر دھماکہ، 5 افراد زخمی

پشاور: نوتھیہ مشتاق آباد میں گھر کے اندر سلنڈر دھماکہ، 5 افراد زخمی

پشاور کے علاقے نوتھیہ مشتاق آباد میں ایک گھر کے اندر سلنڈر دھماکے کا واقعہ پیش آیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی فائر ٹیم اور ایمبولینسز فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں۔ ریسکیو اہلکاروں نے کارروائی کرتے ہوئے پانچ زخمیوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی، جبکہ تین زخمیوں کو مزید علاج کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق تمام زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے اور وہ معمولی زخمی ہیں۔ کسی ممکنہ خطرے کے پیش نظر ملبے تلے مزید سرچ آپریشن بھی جاری ہے۔

Recent Posts

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…

7 hours ago

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…

2 days ago

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…

3 days ago

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…

4 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دہشتگرد ہلاک

خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی…

5 days ago

پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق

پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق پشاور:تھانہ پہاڑی…

5 days ago