Categories: Latest News

پشاور: پراپرٹی کی خرید و فروخت کرنے والوں کیلئے بری خبر

پشاور: پراپرٹی کی خرید و فروخت کرنے والوں کیلئے بری خبر

پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے زمین  کی خرید و فروخت پر نئے ٹیکسز  مقرر کر د یئے۔

تفصیلات کے مطابق پشاور میں اراضی کی خرید و فروخت پر ٹیکس مقرر کیا گیا ہے، صوبائی ٹیکس کی مد میں زمین کی انتقال فیس، اسٹامپ ڈیوٹی، اور ڈسٹرکٹ کونسل فیس 1 فی صد، رجسٹریشن فیس 0.5 فی صد اور کیپٹل ویلیو ٹیکس 1 فی صد مقرر کیا گیا ہے۔

5 کروڑ مالیت سے کم فروخت کنندہ فائلر پر 3 فی صد، تاخیر پر 6 فی صد، نان فائلر پر 10 فی صد ٹیکس مقرر کیا گیا ہے، جب کہ 5 کروڑ سے زائد اور 100 کروڑ سے کم فروخت کنندہ فائلر پر 3.5، تاخیر پر 7 فی صد، اور نان فائلر پر 10 فی صد ٹیکس مقرر کیا گیا ہے۔

اسی طرح 100 کروڑ سے زائد فروخت کنندہ فائلر پر 4 فی صد، تاخیر پر 8 فی صد اور نان فائلر کے لیے 10 فی صد ٹیکس مقرر کیا گیا ہے۔

5 کروڑ سے کم خریدار فائلر پر 3 فی صد، تاخیر پر 6 فی صد، اور نان فائلر پر 12 فی صد ٹیکس مقرر کیا گیا، 5 کروڑ سے زائد اور 100 کروڑ سے کم خریدار فائلر پر 3.5 فی صد، تاخیر پر 7 فی صد، نان فائلر پر 16 فی صد ٹیکس، 100 کروڑ سے زائد خریدار فائلر پر 4 فی صد، تاخیر پر فائلر پر 8 فی صد، اور نان فائلر کے لیے 20 فی صد ٹیکس مقرر کیا گیا ہے۔

Recent Posts

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…

9 hours ago

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے منفرد مثال قائم کردی

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…

19 hours ago

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…

1 day ago

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…

1 day ago

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

2 days ago

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

3 days ago