Peshawar, ban on e-cigarettes, vapes and nicotine pouches, Section 144 enforced
ویب ڈیسک (مشرق نیوز): صوبائی دارالحکومت پشاور میں ای سگریٹ، وپیس اور نکوٹین پاوچ پر پابندی عائد، ضلعی انتظامیہ کی جانب سے اس سلسلے میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔
اس حوالے سے ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ای سگریٹ، وپیس اور نکوٹین پاوچ سے سانس کی بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ہے۔
ضلعی انتظامیہ نے واضح کیا کہ ہسپتالوں اور تعلیمی اداروں کے آس پاس اور 21 سال سے کم عمر نوجوانوں پر ای سگریٹ، ویپس اور نکوٹین پاوچ فروخت کرنے پر مکمل پابندی عائد ہوگی۔
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری اعلامیہ میں مزید بتایا گیا ہے کہ عوامی مقامات اور گاڑیوں پر ان پراڈکٹس کی تشہیر بھی نہیں ہونی چاہئے۔ ان قوائد و ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائیگا۔
خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…
پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…
پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…