Categories: Latest News

پشاور بورڈ: میٹرک 2026 کے سالانہ امتحانات کے شیڈول کا اعلان

پشاور بورڈ: میٹرک 2026 کے سالانہ امتحانات کے شیڈول کا اعلان

پشاور تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحانات کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔

پشاور تعلیمی بورڈ نے اعلامیہ جاری کیا ہے جس کے مطابق میٹرک کے امتحانات 31 مارچ 2026 سے شروع ہوں گے۔

کنٹرولر امتحانات انعام اللہ شاہ نے کہا کہ تاریخ کا اعلان بروقت کرنے کا مقصد طلبا کی جانب سے بہتر تیاری ہے، شیڈول، رول نمبرز اور دیگر ضروری ہدایات مقررہ وقت پر جاری کی جائیں گی۔

Recent Posts

خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان خیبرپختونخوا کے مختلف…

14 hours ago

پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی

پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی پشاور:بورڈ آف…

21 hours ago

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…

1 day ago

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…

3 days ago

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…

4 days ago

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…

5 days ago