Peshawar: Brother killed his brother over property dispute
ویب ڈیسک :پشاور کے تھانہ بڈھ بیر کی حدود شیخ محمدی میں جائیداد کے تنازعہ پر بھائی نے سگے بھائی کو قتل کردیا ۔
ابتدائی تفصیلات کے مطابق تھانہ بڈھ بیر کی حدود شیخ محمدی میں دو بھائیوں کے مابین جائیداد کے تنازعہ فائرنگ ہوئی ہے۔
ملزم شیراز ولد زیور شاہ نے طیش میں آکر اپنے سگے بھائی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ارشد موقع پر جاں بحق ہو گیا ۔
واقعہ کی اطلاع ملتے مقامی پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش کو تحویل میں لیتے ہوئے پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا۔
ملوث ملزم کی گرفتاری کیلئے خصوصی ٹیم تشکیل دیکر چھاپوں کاسلسلہ شروع کردیا گیا ہے ۔
via Mashriq Tv
پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی پشاور:بورڈ آف…
پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…
پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…
پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…
مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…
خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی…