Peshawar: Cylinder explosion in a house near Phandu Shaheedabad
پشاور: پھندو شہید آباد کے قریب ایک گھر میں سلنڈر دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 15 سالہ محمد ثاقب زخمی ہوگیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق واقعے کی اطلاع ملنے پر فوری طور پر میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔ ریسکیو 1122 کی ٹیم نے زخمی کو ایمبولینس میں ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور بعد ازاں اسے حیات آباد کے برن سینٹر منتقل کر دیا۔ حادثے میں مزید کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…
پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…
سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…