ویب ڈیسک:صوبائی دارالحکومت پشاور کے مصروف ترین دلہ زاک روڈ پر واقع شادی ہال میںفائرنگ کا واقعہ رونما ہوا ہے، اس حوالے سے پولیس رپورٹ میںبتایا گیاہے کہ شادی ہال میں فائرنگ سے ایک شحص جاںبحق اور دو زحمی ہوئے ہیں، پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی.
خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…
پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…
پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…