Categories: Latest News

پشاور: حیات آباد فیز 6 میں گھر پر دستی بم حملہ، جانی نقصان کی اطلاع نہیں

پشاور: حیات آباد فیز 6 میں گھر پر دستی بم حملہ، جانی نقصان کی اطلاع نہیں

پشاور کے علاقے حیات آباد فیز 6 سیکٹر ایف فور میں ایک گھر پر دستی بم پھینکے جانے کا واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں زور دار دھماکہ ہوا۔ دھماکے کے بعد علاقے میں دھواں پھیل گیا اور قریبی رہائشیوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے کر شواہد اکٹھے کر لیے۔ پولیس کے مطابق واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں جبکہ فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی نوعیت اور ملزمان سے متعلق مزید تفصیلات جاننے کے لیے تفتیش جاری ہے۔

Recent Posts

پشاور: ممتاز صحافی سید سلطان شاہ میڈیا لیگ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

پشاور: ممتاز صحافی سید سلطان شاہ میڈیا لیگ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے…

13 hours ago

حکومت کا پشاور کے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

حکومت کا پشاور کے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ اسٹیڈیم…

1 day ago

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…

2 days ago

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے منفرد مثال قائم کردی

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…

3 days ago

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…

3 days ago

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…

3 days ago