Categories: Latest News

پشاور، ہشتنگری بی آر ٹی انڈر پاس میں نکاس اب کا نظام درہم برہم

ویب ڈیسک : ہشتنگری بی آر ٹی انڈر پاس میں نکاس اب کا نظام درہم برہم، بارش کا پانی عوام کے لئے مسائل کا باعث بن رہا ہے۔
ذرائع کے مطابق نکاس آب کے ناقص انتظامات کی وجہ سے مارکیٹ میں گندا پانی داخل ہو گیا جس سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ لوگ سڑک کراس کرنے کیلئے اب سرحد چیمبر کے سامنے موجود یوٹرن تک طویل رستہ طے کرنے پر مجبورہیں۔
اس مسئلے کے حوالے سے دکانداروں اور شہریوں نے وزیر ٹرانسپورٹ سے بی آر ٹی انڈر پاس میں نکاس آب کے مسئلے کا نوٹس لینے اور اس کے حل کیلئے بروقت اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔

via Mashriq Tv

Recent Posts

دن میں دھونی کا فین رات میں اسپائیڈر مین، پشاور سے منظم ڈکیت گروہ کا اہم ملزم گرفتار

دن میں دھونی کا فین رات میں اسپائیڈر مین، پشاور سے منظم ڈکیت گروہ کا…

23 hours ago

خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان خیبرپختونخوا کے مختلف…

2 days ago

پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی

پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی پشاور:بورڈ آف…

2 days ago

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…

2 days ago

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…

4 days ago

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…

5 days ago