Categories: Latest News

نیب کا بی آر ٹی پشاور پر 2 ماہ کے اندر ریفرنس فائل کرنے کا فیصلہ

نیب کا پنجاب اور میٹرو بس منصوبوں سے متعلق پی اے سی کو جواب

قومی احتساب بیور (نیب) نے بی آرٹی پشاور پر دو ماہ کے اندر ریفرنس فائل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

سماء نیوز: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کو جواب میں کہا گیا کہ بی آرٹی پشاور منصوبہ نامکمل ہونے کے باعث پنجاب میٹرو منصوبے سے موازنہ ممکن نہیں۔ پشاور بی آر ٹی پر پنجاب میٹرو منصوبے کی نسبت فی کلو میٹر تین گنا زیادہ لاگت آئی۔

نیب کے مطابق پشاور بی آر ٹی پر اب تک 58 اعشاریہ 50 ارب روپے کی لاگت آ چکی ہے۔ پشاور بی آر ٹی میں مالی کرپشن عیاں ہے۔ دو ماہ میں ریفرنس فائل کر دیا جائے گا۔

خیال رہے کہ اس سے قبل پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس کے دوران چیئرمین نیب نے بتایا ہے کہ بی آر ٹی پشاور میں 32 ارب 86 کروڑ کے نقصان کو 26 ارب کا منافع ظاہر کیا گیا۔

Recent Posts

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

5 hours ago

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر کو خلا کیلئے روانہ ہوگا

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…

10 hours ago

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور کنیکٹیوٹی مسائل کا خدشہ

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…

18 hours ago

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…

19 hours ago

پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار

پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار پشاور:…

21 hours ago

پشاور میں خواتین کی شکایات پر فوری کارروائی، موقع پر ریلیف اور 4.2 ارب روپے کی جائیدادیں دلوانے کا انکشاف

پشاور میں خواتین کی شکایات پر فوری کارروائی، موقع پر ریلیف اور 4.2 ارب روپے…

23 hours ago