Peshawar: Husband and wife threw acid on woman
جنگ نیوز: پشاور پولیس کے مطابق تیزاب پھینکنے کے واقعے میں خاتون اور بچہ زخمی ہوگئے ہیں۔
پولیس کے مطابق زیارت گل اور اُس کی بیوی نے جھگڑا ہونے پر خاتون پر تیزاب پھینکا۔
پشاور پولیس کے مطابق ملزم زیارت گل کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ خاتون ملزمہ کی گرفتاری کےلیے کوششیں جاری ہیں۔
خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…
پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…
پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…