Categories: Latest News

پشاور: دوحہ جانے کیلئے تیار مسافر کے بیگ سے آئس ہیروئین برآمد، ملزم گرفتار

پشاور: دوحہ جانے کیلئے تیار مسافر کے بیگ سے آئس ہیروئین برآمد، ملزم گرفتار

ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کے عملے نے پشاور ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے دوحہ جانے کےلیے تیار مسافر کے بیگ میں خفیہ طریقے سے چھپائی گئی آئس ہیروئن برآمد کرلی۔

افضل ندیم ڈوگر (جنگ نیوز): ترجمان اے ایس ایف کے مطابق مسافر عمر دوحہ کی پرواز پر جانے کےلیے پشاور ایئرپورٹ پر پہنچا تھا۔

اے ایس ایف کے عملے نے سامان کی اسکینگ کے دوران ایک بیگ کو مشکوک قرار دیا، بعدازاں تفصیلی تلاشی کے دوران اسکے پیندے میں خفیہ طریقے سے چھپائی گئی 978 گرام منشیات برآمد کرلی گئی۔

مسافر کو گرفتار کر کے برآمد شدہ منشیات کے ساتھ اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

Recent Posts

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…

32 minutes ago

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…

3 hours ago

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

17 hours ago

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

2 days ago

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر کو خلا کیلئے روانہ ہوگا

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…

2 days ago

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور کنیکٹیوٹی مسائل کا خدشہ

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…

2 days ago