polio duty
جیو نیوز: پشاور میں انسداد پولیو مہم کے دوران ڈیوٹی دینے والے پولیس اہلکاروں کو میگزین میں خالی کارتوس دینے کا انکشاف ہوا ہے۔
پشاور میں پولیو ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکاروں کو میگزین میں خالی کارتوس دینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے۔
پولیس ترجمان کے مطابق سی سی پی او پشاور محمد اعجاز خان نے حقائق کا پتا لگانے کے لیے انکوائری کمیٹی قائم کردی ہے جو رپورٹ کی روشنی میں ذمہ داروں کے خلاف سخت محکمانہ کارروائی کی جائے گی۔
ترجمان کے مطابق سرکاری اسلحہ اور ایمونیشن حوالگی سے قبل گنتی کے احکامات جاری کردیے گئے ہیں جب کہ پولیو ڈیوٹی کیلئے مختلف اضلاع سے آئے ہوئے پولیس اہلکاروں کو اسلحہ کی تقسیم جاری ہے۔
حکومت کا پشاور کے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ اسٹیڈیم…
خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…
پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…
پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…