Categories: Latest News

پشاور، گلی میں کھڑا ہو نے کے تنا زعہ پر بھائیو ں کی فائر نگ سے بھتیجا جاں بحق،چچا شدید زخمی

پشاور -شعیب جمیل – کسوٹی ڈیجیٹل : پشتہ خری پولیس سٹیشن کی حدود اکیڈ می ٹاؤ ن میں گلی میں کھڑا ہو نے کے تنا زعہ پر مسلح بھائیو ں کی فائر نگ سے بھتیجا جاں بحق جبکہ چچا شدید زخمی ہو گیا۔پولیس نے کرائمز سین سے فا ئر ہو نے والی خا لی خول بر آمد کر کے تحقیقا ت شرو ع کر دی ہے۔ واقعا ت کے مطابق گزشتہ روز مجرو ح محمد سہیل ولد فضل خان عمر 32سال قو م خلیل سکنہ اکیڈ می ٹاؤ ن نے رپو رٹ درج کرا تے ہوئے پولیس کو بتایا کہ اسکا بھتیجا حمز ہ ولد طا رق عمر 15سال گلی میں کھڑا تھا جس پر ملزم فر حا ن، عدنان اور ابرا ھیم نے برا منا یا اور اسکے سا تھ زبی تکرار شروع کی مجرو ح نے بتا یا کہ جھگڑے کی اطلاع ملی تو وہ بھی گھر سے نکلا تو اسی دوران ملزم فر حان، ابرا ھیم اور عدنا ن پسرا ن نیا ز محمد سا کنا ن اکیڈ می ٹاؤ ن نے فائر نگ کر دی جسکے نتیجے میں چچا بھتیجا دو نو ں شدید زخمی ہو گئے جنہیں تشویشنا ک حالت میں خیبر ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر دیئے گئے جہاں پر حمزہ زخمو ں کی تا ب نہ لا تے ہوئے دم توڑ گیا جبکہ ملزما ن ارتکاب جر م کر نے کے بعد جائے وقو عہ سے فرار ہو نے میں کامیاب ہو گئے پولیس نے نعش کو تحو یل میں لیکر پو سٹمار ٹم کیلئے خیبر میڈیکل کا لج پہنچا دیا اور جائیو قو عہ سے فائر ہو نے والی خالی خو ل اور دیگر شواہد اکھٹے کر کے ملزمو ں کیخلاف مقد مہ درج کر لیا گیا ہے۔

Recent Posts

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…

1 day ago

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…

2 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دہشتگرد ہلاک

خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی…

2 days ago

پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق

پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق پشاور:تھانہ پہاڑی…

3 days ago

خیبرپختونخوا : بھانجےکی ٹک ٹاک ویڈیوز پر اعتراض، بھائی نے بہن اور بھانجی کو قتل کردیا

خیبرپختونخوا : بھانجےکی ٹک ٹاک ویڈیوز پر اعتراض، بھائی نے بہن اور بھانجی کو قتل…

4 days ago

بی آر ٹی میں نئی بسیں شامل’ خواتین کیلئے پنک بس سروس کا آغاز

بی آر ٹی میں نئی بسیں شامل’ خواتین کیلئے پنک بس سروس کا آغاز پشاور:…

4 days ago