peshawar live news-update
پشاور – جنگ نیوز: ( کرائم رپورٹر) گلبہار پولیس سٹیشن کی حدود میں مسلح لڑکو ں نے خوا جہ سرا ء کو دوستا نہ تعلقا ت نہ رکھنے پر تشدد کا نشا نہ بنا یا اور ڈرانے دھمکا نے کی خا طر ہوا ئی فائر نگ اور جا ن سے ما ر نے کی دھمکیا ں دیدی گئی۔ خوا جہ سرا ء سنی کو کونٹ ولد الطا ف حسین سکنہ گلبہار نمبرچار نے رپور ٹ درج کرا تے ہوئے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنے کمرے میں موجود تھا کہ اسی دوران ملزم جو اد عرف جو لی، چھوٹا اور شہزاد علی شاہ نے آ کر انکو مارا پیٹا اور جان سے ما رنے کی دھمکیا ں دیتے ہو ئے سنگین نتائج کی دھمکیا ں دید ی گئی۔ مد عی نے بتایا کہ ملزما ن نے دوستا نہ تعلقا ت نہ رکھنے پر اسکو ما را پیٹا ہے پولیس نے ملزمو ں کیخلاف مقد مہ درج کر کے تفتیش شروع کردی
پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…
پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…
مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…
خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی…
پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق پشاور:تھانہ پہاڑی…
خیبرپختونخوا : بھانجےکی ٹک ٹاک ویڈیوز پر اعتراض، بھائی نے بہن اور بھانجی کو قتل…