Categories: Latest News

پشاور نوتھیا آگ لگنے کا واقعہ، ریلوے لائن پر تجاوزات کی وجہ سے علاقہ مکینوں کا امن و امان تباہ

پشاور نوتھیا آگ لگنے کا واقعہ، ریلوے لائن پر تجاوزات کی وجہ سے علاقہ مکینوں کا امن و امان تباہ

پشاور (نیوز رپورٹ):  گزشتہ روز نوتھیا کے علاقے میں بڑے پیمانے پر آگ لگنے کے واقعہ سے نوتھیا بازار ، عالمگیر سٹریٹ ، جندر گلی اور سنہری مسجد کالونی کے لوگوں کا امن و امان تباہ ہو گیا ہے، گزشتہ روز آگ لگنے کا یہ دوسرا بڑا واقعہ ہے، پہلا وقعہ جند سال قبد ہی پیش آیا تھا، جسکی وجہ مقامی لوگوں کے گھروں کو کافی نقصان ہوا تھا۔

مقامی زرائع سے پتہ چلا ہے کہ نوتھیا ریلوے لائن اور کارپوریشن نالے پر ناجائز تجاوزات ہیں، جو کہ ریلوے ایکٹ مکمل خلاف ورزی ہے، زرائع کا کہنا ہے کہ ان تجاوزات سے بھتہ وصولی کی جاتی ہے، اور اداروں کے لوگوں کے ملوث ہونے کا بھی انکشاف کیا گیا ہے،

سابق ایم پی اے عارف یوسف نے جائے وقوعہ کا دورہ کیا اور حکومت سے مطاہبہ ہے کہ اس واقعہ کے ذمہ داران کے خلاف سخت سے سخت کاراوائی کی جائے اور اگر ایسا نہ کیا گیا تو اس کے خلاف مظاہرے کئے جائے گے 

Recent Posts

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…

34 minutes ago

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…

3 hours ago

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

17 hours ago

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

2 days ago

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر کو خلا کیلئے روانہ ہوگا

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…

2 days ago

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور کنیکٹیوٹی مسائل کا خدشہ

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…

2 days ago