ویب ڈیسک مشرق نیوز: پشاور سمیت صوبہ بھر میں سی این جی مافیا نے سی این جی کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافہ کر دیا، ذرائع کے مطابق اب فی کلو قیمت 219 سے بڑھ کر 234 روپے ہو گئی ہے، اس نئے اضافے کے باعث ٹرانسپورٹرز اور مسافروں کو مشکلات کا سامنا، لڑائی جھگڑے معمول بن گئے۔ سی این جی پمپ پر گاڑی مالکان اور پمپ انتظامیہ کے مابین بھی اس حوالے سے لڑائی جھگڑے دیکھے گئے ہیں، سی این جی ایسوسی ایشن کے مطابق قیمتوں میں اضافے کی وجہ بجلی لوڈشیڈنگ اور زیادہ بل آنا ہے، بجلی لوڈشیڈنگ کے باعث مہنگی فیول سے جنریٹر استعمال کر رہے ہیں۔
پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی پشاور:بورڈ آف…
پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…
پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…
پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…
مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…
خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی…