Peshawar, shopping center fire, goods worth crores burnt
پشاور کے علاقے صدر میں قائم شاپنگ سینٹر میں آگ لگنے سے کروڑوں روپے کا مال جل گیا۔
آگ کی اطلاع پر فائر بریگیڈ کی 10 گاڑیاں موقع پر پہنچ کر آگ بجھانے میں مصروف ہوگئیں جبکہ مختلف اضلاع سے بھی ٹیمیں منگوا لی گئی ہیں۔
حکام کا کہنا ہے کہ آگ کی شدت زیادہ ہے، بجھانے میں وقت لگے گا۔
ریسکیو شاپنگ سینٹر میں موبائل فون، یو پی ایس اور دیگر الیکٹرانکس کی دکانیں ہیں، فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
دوسری جانب فائر بریگیڈ حکام نے شاپنگ سینٹر کے قریب واقع گھروں کو بھی خالی کرالیا ہے۔
via: Daily Jang
خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان خیبرپختونخوا کے مختلف…
پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی پشاور:بورڈ آف…
پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…
پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…
پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…
مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…